انٹرٹینمنٹ
11 اکتوبر ، 2012

رومانٹک کامیڈی فلم”سن آف سردار“ کانیا ٹریلر جا ری

 رومانٹک کامیڈی فلم”سن آف سردار“ کانیا ٹریلر جا ری

ممبئی …این جی ٹی …اجے دیوگن اور سوناکشی سنہا کی رومانٹک کامیڈی فلم سن آف سردار کا ٹریلر جا ری کر دیا گیا ے۔ہدایتکار اشونی دھیر کی اس نئی فلم میں اجے دیوگن کے علاوہ سوناکشی، سنجے دت اور جوہی چاؤلہ اہم کرداروں میں جلوہ گر ہورہے ہیں جس کی موسیقی ساجد واجد اور ہمیش ریشمیا نے ترتیب دی ہے ۔ اجے دیوگن کی پروڈکشن میں بننے والی یہ فلم ایک تیلگو فلم کاریمیک ہے جو 3 نومبر 2012کوسنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید خبریں :