پاکستان
13 اکتوبر ، 2012

حکومت کا تمام سرکاری ملازمین کو 22 اکتوبر تک تنخواہ ادا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد … حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو عید الاضحی کے باعث 22 اکتوبر تک تنخواہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام سرکاری ملازمین کو 22 اکتوبر تک تنخواہ دے دی جائے گی۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ عید الاضحی کے باعث سرکاری ملازمین کو 22 اکتوبر تک تنخوا ادا کردی جائے گی۔

مزید خبریں :