14 اکتوبر ، 2012
پشاور… پشاور میں تھانہ متنی پر شدت پسندوں کے حملہ کی اطلاع موصول ہوئی ہے ،پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ آخری اطلاعات آنے تک جاری تھا۔