ملک میں فی تولہ سونے کی قدر میں 500 روپے کا اضافہ

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پانچ سو روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 10 ہزار روپے ہوگئی ہے— فوٹو: فائل
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پانچ سو روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 10 ہزار روپے ہوگئی ہے— فوٹو: فائل

ملک میں فی تولہ سونے کی قدر میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پانچ سو روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 10 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 428 روپے اضافے سے 94 ہزار 307 روپے ہے۔

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قدر 14 ڈالر اضافے سے 1806 ڈالر ہوگئی ہے۔ 



مزید خبریں :