دنیا
Time 20 اکتوبر ، 2021

95 سالہ ملکہ برطانیہ نے بزرگوں کو دیا جانیوالا ایوارڈ لینے سے انکار کردیا

95 سال کی ملکہ برطانیہ نے بزرگوں کو دیا جانے والا ایوارڈ لینے سے انکارکردیا۔

برطانوی میگزین نے ملکہ کو سالانہ OLDIE ایوارڈ دینے کی اجازت مانگی تھی لیکن ملکہ نے شائستگی سے یہ کہہ کر منع کردیا کہ وہ اس معیار پر پورا نہیں اترتیں، ادارے کو اس ایوارڈ کے لیے کوئی اور شخصیت مل جائے گی۔

ملکہ برطانیہ کا کہنا ہے کہ آپ کی عمر اتنی ہی ہے جتنی آپ محسوس کرتے ہیں۔

مزید خبریں :