11 نومبر ، 2021
پاکستان کے اسٹار کرکٹرز نے سیمی فائنل میں قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری ویڈیو میں سابق کپتان اظہر علی، احمد شہزاد،ویمن کرکٹرز جویریہ خان اور دیگر اسٹار کرکٹرز نے قومی ٹیم کو حوصلہ دیا اور جیت کی امید ظاہر کی۔