پاکستان
26 نومبر ، 2021

وسطی پنجاب کے علاقے آج بھی فضائی آلودگی کی لپیٹ میں

وسطی پنجاب کے اکثر علاقے آج بھی فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ۔ 

صبح کے اوقات میں لاہور دنیا بھر کے بڑے شہروں میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر تھا جس کےبعد بھارتی دارالحکومت نئی دہلی نے فضائی آلودگی میں لاہور کو پیچھے چھوڑ دیا اور پہلے نمبر پر آگیا۔

ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں پارٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 379 ہے۔

پاکستان میں سب سے آلودہ شہر بہاولپور ہے جہاں پارٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 439 ہے جب کہ  فیصل آباد دوسرے اور لاہور تیسرے نمبر پر ہے۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM