30 دسمبر ، 2021
اسلام آباد کے علاقے برما ٹاؤن سے 12 سال کی لڑکی کے مبینہ اغوا کے کیس میں لڑکی کے والدین نے تھانے میں مقدمے کے لیے درخواست جمع کرادی۔
مبینہ طور پر اغوا ہونے والی 12 سالہ لڑکی کے والدین نے تھانے میں مقدمےکی درخواست دے دی ہے۔
اہلِ خانہ نے پولیس کو بتایا ہےکہ لڑکی گھر سے ڈھائی لاکھ روپے بھی لےکرگئی ہے۔
اسلام آباد پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر اغواکی گئی لڑکی کی تلاش جاری ہے۔