کاروبار
31 اکتوبر ، 2012

دو دن تک بندرہنے کے بعد نیویارک اسٹاک مارکیٹ آج کھل گیا

دو دن تک بندرہنے کے بعد نیویارک اسٹاک مارکیٹ آج کھل گیا

نیویارک …سینڈی طوفان کے باعث دودن تک بند رہنے کے بعد نیویارک اسٹاک ایکس چینج بدھ کو دوبارہ کھل گیا، جس کے باعث امریکا بھر میں کاروباری طبقے نے سکون کا سانس لیا ہے،ادھر سینڈی نے اب اپنا رخ امریکاسے کینیڈا کی طرف کرلیا ہے۔واضح رہے کہ 19ویں صدی کے آخری سالوں میں بھی دنیا کا یہ سب سے بڑا اسٹاک مارکیٹ بند ہوچکا ہے۔

مزید خبریں :