پاکستان

ویڈیو: حکومتی وزرا خود ماضی میں کیسے نازیبا لفظی حملے کرتے رہے؟

محسن بیگ کی وفاقی وزیر کے خلاف نازیبا گفتگو سے آج کل حکومتی شخصیات نالاں ہیں۔

مگر وزیراعظم عمران  خان سمیت متعدد حکومتی  رہنما خود بھی کئی باربلاول بھٹو اور مریم نواز پر نازیبا لفظی حملے کرتے رہے لیکن آج تک ایف آئی اے نے کوئی کارروائی نہیں کی اور نہ ہی حکومت نے ان بیانات پر معذرت کی۔

 پروگرام کیپٹل ٹاک میں پی  ٹی آئی رہنما صداقت عباسی نے پہلی بار وزیر اعظم کا نام لیے بغیر ان کے بلاول پر نازیبا لفظی حملوں کو نامناسب کہا۔


مزید خبریں :