16 فروری ، 2012
سرائیو…بو سنیا میں گھر سے محروم ایک شخص پہاڑو ں میں مو جو د ایک غا ر کو اپنے گھر میں تبدیل کر لیا ہے ۔ چا ر سا ل قبل نو کر ی ختم ہوجا نے کے بعد یہ شخص اپنے گھر سے بھی محر وم ہو گیا جس کے بعد ا س نے شہر سے دو ر اس غار میں رہا ئش اختیا رکرنے کا فیصلہ کیا۔ اس معمر فر د کا کہنا ہے کہ اس غار میں اسے سوائے سر دی کے کو ئی پر یشا نی نہیں ہے یہی وجہ ہے کہ وہ حکومت کی جانب سے گھر فر اہم کیے جانے کی پیشکش کو بھی ٹھکر اچکا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ وہ اب شہر کے شو ر وغل سے دور اس پر سکو ن ما حو ل میں رہنے کو تر جیح دیتا ہے۔