Time 24 فروری ، 2022
پاکستان

کراچی: پوش علاقے میں شیر کو گاڑی میں سیر کرانے کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی کے پوش علاقے میں لگژری گاڑی میں شیر کو سیر کرانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔

ویڈیو میں  شیکر کو کارکی اگلی نشست پر بیٹھا دیکھاجاسکتا ہے۔

اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے وائلڈ لائف حکام کا کہناہے کہ ویڈیو سےمتعلق کارروائی کرنے  کے لیے شواہد  اکٹھا کررہے ہیں تاہم اب تک علاقے کی تصدیق نہیں ہوئی۔

وائلڈ لائف حکام کے مطابق شیر یا کسی خونخوار جانورکو اس طریقےسےگھمانےکی اجازت نہیں  اور  خلاف  ورزی کرنے پر 5 لاکھ جرمانہ ہوسکتا ہے۔

مزید خبریں :