دنیا
03 نومبر ، 2012

لیبیا:ہزاروں افراد کا 1951کا آئین بحال کرنے کا مطالبہ

لیبیا:ہزاروں افراد کا 1951کا آئین بحال کرنے کا مطالبہ

بن غازی. . . . .لیبیا کے شہر بن غازی میں ہزاروں افرادنے مظاہرہ کیا جس میں1951 کا آئین بحال کرنے کا مطالبہ کیاگیا۔بن غازی کے مرکزی چوک پروفاق کے حامی ہزاروں افرادجمع ہوئے۔مظاہرین انیس سواکیاون کے آئین کی بحالی کامطالبہ کررہے تھے۔ان کاکہناتھا کہ مشرقی لیبیاکوخودمختاری دی جائے اورملک میں وفاقی نظام کونافذکیاجائے۔

مزید خبریں :