Geo News
Geo News

انٹرٹینمنٹ
05 نومبر ، 2012

فلم"سن آف سردار" کاایک اور نیا ٹریلر ریلیز

فلم

ممبئی . . . .این جی ٹی…اجے دیوگن اور سوناکشی سنہا کی نئی رومانٹک کامیڈی فلم"سن آف سردار" کاایک اور نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ۔اجے دیوگن اور سوناکشی سنہا کی نئی رومانٹک کامیڈی فلم سن آف سردار کا ایک اورنیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ہدایتکار اشونی دھیر کی اس نئی فلم میں اجے دیوگن کے علاوہ سوناکشی، سنجے دت اور جوہی چاؤلہ اہم کرداروں میں جلوئہ گر ہورہے ہیں جس کی موسیقی ساجد، واجد اور ہمیش ریشمیا نے ترتیب دی ہے ۔ اجے دیوگن کی پروڈکشن میں بننے والی یہ فلم ایک تیلگو فلم کاریمیک ہے جو 3 1نومبر 2012کوسنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید خبریں :