29 مارچ ، 2022
عثمان بزدار کے بارے میں عمران خان کے کچھ بیانات آپ کو دکھاتے ہیں۔
کیا عمران خان اپنا چہیتا وزیراعلیٰ کر رہے ہیں قربان؟ عمران خان نے ع سے عثمان بزدار کو کبھی وسیم اکرم پلس کہا،کبھی سروے میں انہیں نمبر ون بتایا تو کبھی دیانت دار قرار دیا لیکن آخر میں استعفیٰ لے لیا۔