07 نومبر ، 2012
نیویارک. . . امریکا کے 60 فیصد ووٹر اقتصادی پالیسیوں کیلئے فکرمند ہیں۔ ایگزٹ پول کے مطابق 17 فیصد ووٹروں کے ذہنوں میں صحت سے متعلق پالیسیاں تھیں، 15 فیصد ووٹروں نے ملکی خسارہ سامنے رکھتے ہوئیووٹ دیاجبکہ4 فیصد ووٹروں نے خارجہ پالیسی کی بنیاد پراوباما یا رومنی کو ووٹ دیا۔