دنیا
07 نومبر ، 2012

امریکا کو ایک اور طوفان نورایسٹر کا خطرہ

نیویارک. . . .امریکا کو ایک اور طوفان نورایسٹر کا خطرہہے ۔امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق نیویارک اور نیوجرسی میں بدھ اور جمعرات کو تیز بارش کا امکان ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طوفان کے پیش نظر نیویارک آنے اور جانیوالی پروازیں منسوخ کردی جائیں گی۔پروازیں 7 نومبر کی دوپہر سے 8 نومبرتک منسوخ کی جائیں گی۔ساحلی مقامات اور پارکس کو عوام کیلئے بند کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :