Time 05 اپریل ، 2022
پاکستان

عمران خان کے بطور وزیراعظم کام جاری رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہوسکا، ذرائع

وزیراعظم کےکام جاری رکھنےکانوٹیفکیشن کسےجاری کرنا ہےکسی کو پتہ نہیں، ذرائع وزیراعظم ہاؤس— فوٹو: فائل
وزیراعظم کےکام جاری رکھنےکانوٹیفکیشن کسےجاری کرنا ہےکسی کو پتہ نہیں، ذرائع وزیراعظم ہاؤس— فوٹو: فائل

اسلام آباد: وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کے بطور وزیراعظم کام جاری رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوسکا ہے۔

ذرائع وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم کےکام جاری رکھنےکانوٹیفکیشن کسےجاری کرنا ہےکسی کو پتہ نہیں۔

علاوہ ازیں قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد صدر نے آئین کے آرٹیکل 224A (4)کے تحت وزیراعظم کوکام جاری رکھنے کا کہا ہے، صدرمملکت کےحکم کےتحت وزیراعظم کی برخاستگی اور اسمبلی کے تحلیل ہونےکا نوٹی فکیشن جاری ہوگیا ہے۔

مزید خبریں :