Time 20 اپریل ، 2022
پاکستان

کراچی والوں پر بجلی بم گرانے کی تیاری

کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی 5 روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دی ہے/ فائل فوٹو
کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی 5 روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دی ہے/ فائل فوٹو

کے الیکٹرک نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی۔

کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی 5 روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دی ہے۔

نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک  نے یہ درخواست مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی ہے جس پر سماعت 27 اپریل  ہوگی۔

کے الیکٹرک کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ کراچی کے بجلی صارفین پر 8 ارب 59 کروڑ روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔

مزید خبریں :