پاکستان

ممکنہ گرفتاریاں اور راستوں کی بندش، پی ٹی آئی نے عدالت میں درخواست دیدی

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی/ فائل فوٹو
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی/ فائل فوٹو

پی ٹی آئی نے ممکنہ گرفتاریوں اور راستوں کی بندش کے خلاف درخواست دائرکردی۔

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں استدعا  کی گئی ہےکہ اسلام آبادہائیکورٹ انتظامیہ اور پولیس کوگرفتاریوں اور راستوں کی بندش سے روکے۔

درخواست  میں کہا گیا ہےشہریوں کو پرامن احتجاج ریکارڈ کروانے کا حق بھی دستورِپاکستان ہی دیتا ہے،  پرامن احتجاج روکنے سے حکومت کو باز رکھا جائے۔


مزید خبریں :