پاکستان
Time 01 جولائی ، 2022

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد ٹوئٹر پر میمز کا طوفان

14.85 لیٹر اضافے کے بعد ملک میں پیٹرول کی قیمت 248.74 ہوگئی ہے/فائل فوٹو
14.85 لیٹر اضافے کے بعد ملک میں پیٹرول کی قیمت 248.74 ہوگئی ہے/فائل فوٹو 

ملک  میں پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر ہوشربا اضافے کے بعد پیٹرول ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا جس پر صارفین نے خوب میمز بنائیں۔

پیٹرول مہنگا ہونے پر کسی نے اپنے غصے کا اظہار کیا تو کسی نے میمز بناکر مذاق بنایا اور اپنے دل کا بوجھ ہلکا کیا۔

ٹوئٹر صارفین کی میمز  ملاحظہ کیجیے

واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے ایک مرتبہ  پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب پیٹرول 248 روپے 74 پیسے فی لیٹر تک جا پہنچا ہے۔

مزید خبریں :