پاکستان
17 نومبر ، 2012

سپریم کورٹ نے اصغرخان کیس میں نظرثانی کی دائر درخواست واپس کردی

سپریم کورٹ نے اصغرخان کیس میں نظرثانی کی دائر درخواست واپس کردی

اسلام آباد… سپریم کورٹ نے اصغرخان کیس پروفاق کی نظرثانی درخواست واپس کردی،ذرائع رجسٹرارآفس کے مطابق نظرثانی درخواست کی ساتھ10ہزارروپے کی کورٹ فیس نہیں لگائی گئی۔درخواست میں کہا گیا تھا کہ ہے کہ صدر کا عہدہ سیاسی ہے، اِسے کسی اورسرکاری عہدے سے نہیں جوڑا جاسکتا ۔اصغر خان سپریم کور ٹ کے فیصلے کے مطابق آرٹیکل 41 کے تحت صدرکسی ایک مخصوص گروپ کی حمایت نہیں کر سکتا،صدر ایسا کرے گا توآئین کی خلاف ورزی کا مرتکب ہو گا،اس کیخلاف کارروائی ہو گی۔

مزید خبریں :