پاکستان
17 نومبر ، 2012

لاہور : شالیمار تھانے کے قریب گودام میں آتشزدگی،تین افراددھوئیں سے متاثر

 لاہور : شالیمار تھانے کے قریب گودام میں آتشزدگی،تین افراددھوئیں سے متاثر

لاہور… لاہور میں شالیمار تھانے کے قریب گودام میں آگ لگ گئی،دھوئیں سے متاثر ہونے والے دو افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی حالت اب بہتر ہے۔ جیو ٹی وی کے نمائندے کے مطابق فائربریگیڈ کی4گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ریسکیو ذرائع کے مطابق دھوئیں سے متاثرہ2افرادکوابتدائی طبی امداددے کراسپتال سے فارغ کردیاگیاہے ،جبکہ دھوئیں سے متاثرہ ایک شخص ابھی اسپتال میں زیر علاج ہے ۔

مزید خبریں :