18 نومبر ، 2012
کراچی…کراچی کے علاقے عباس ٹاؤن کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی ہے،ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد فائرنگ کی آواز سنی گئی ہے۔دھماکا مقامی امام بارگاہ کے قریب ہوا جہاں محرم کی مجلس جاری تھی، جس کے بعد علاقے کی بجلی بھی معطل ہوگئی ہے۔علاقہ میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔