پاکستان
19 نومبر ، 2012

موٹر سائیکل پر پابندی کیلئے حکومت سندھ کا ہائیکورٹ سے رجوع

موٹر سائیکل پر پابندی کیلئے حکومت سندھ کا ہائیکورٹ سے رجوع

کراچی…محکمہٴ داخلہ سندھ نے موٹرسائیکل چلانے پر پابندی کو ختم کرنے کے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ محکمہٴ داخلہ کی سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کے ممکنہ خدشے کے پیش نظر عاشورہ تک موٹرسائیکل چلانے پر پابندی لگانے کی اجازت دی جائے، گزشتہ روز کراچی میں ہونے والے موٹرسائیکل بم دھماکے کے بعد سندھ حکومت نے یہ موٴقف اختیار کیا ہے۔

مزید خبریں :