19 فروری ، 2012
پیرس…این جی ٹی…کینو کھا نے میں تو مزیدار ہو تے ہی ہیں لیکن اس سے بنا ئے گئے فن پا رے بھی کم حسین نہیں ہوتے ۔ فرا نس میں کینو ں کے سالانہ میلے کاآغا ز ہو گیا ہے جس میں سیکڑ و ں کینو ؤ ں کی مدد سے دلچسپ مجسمے تخلیق کیے گئے ہیں۔اس میلے میں رس بھر ے کینو ؤں سے عمارتوں ، جانوروں ، کا رٹو ن کر داروں ، گا ڑی اور دیگر کئی ایسے مجسمے تخلیق کیے گئے ہیں جن کی خو بصو رتی اور انفردیت دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتی ہے۔