دلچسپ و عجیب
19 فروری ، 2012

لیٹویامیں پُر اسرارسالانہ آئس فیسٹیول کا آغاز

 لیٹویامیں پُر اسرارسالانہ آئس فیسٹیول کا آغاز

جلگاوا(لیٹویا)…این جی ٹی… میں 14ویں سالانہ آئس فیسٹیول کا آغاز کردیا گیا ہے جہاں رکھے تمام مجسمے اپنے اندر پُراسراریت اور پوشیدہ راز چھپائے نظر آرہے ہیں۔اس سال برفانی میلے کی تھیم مسٹری(پُراسراریت)رکھی گئی ہے جس کو مدِ نظررکھتے ہوئے8ممالک سے آئے26مجسمہ سازوں نے برف سے مجسمے تراشے ۔لیٹویا کے شہرJelgavaمیں ہونے والے اس برفانی میلے کے لیے مجسمہ سازوں نے کئی دنوں تک منفی درجہِ حرارت کو سہتے ہوئے150ٹن برف کی مدد سے50سے زائد مبہوت کُن مجسمے تخلیق کیے ہیں۔

مزید خبریں :