27 نومبر ، 2012
ہوائی. . . .امریکی جزیرے ہوائی میں آتش فشاں پھٹ گیا اور لاوا بہتے بہتے سمندری ساحل تک آ پہنچا۔ماہرین کے مطابق اس آتش فشاں سے لاوا 1983 سے بہہ رہا ہے لیکن گزشتہ گیارہ ماہ سے اس کے پریشر میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے اور تاریخ میں پہلی بار آتش فشاں کی مشرقی حصے سے لاوا بہتے بہتے سمندر کے کنارے تک آ پہنچا ہے۔