کاروبار
Time 21 ستمبر ، 2022

عالمی صرافہ میں سونےکی قیمت میں 5 ڈالر کا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی— فوٹو؛ فائل
ملک میں سونے کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی— فوٹو؛ فائل

ملک میں سونے کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 55 ہزار 100 روپے پر برقرار ہے۔

10گرام سونےکابھاؤ بھی ایک لاکھ 32 ہزار 973 روپے پر برقرار ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونےکی قیمت 5 ڈالر اضافے سے 1674ڈالرفی اونس ہوگئی ہے۔

مزید خبریں :