27 نومبر ، 2012
لاہور…پاکستان میں متعین امریکی سفیررچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے پرپاکستان اور امریکا دونوں ممالک متفق ہیں ،لاہور میں میڈیا سے گفتگوسے مختصر بات چیت میں ان کا کہنا ہے کہ جنوبی وزیرستان میں آپریشن پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، جبکہ جنوبی وزیرستان میں آپریشن کا فیصلہ حکومت پاکستان ہی کریگی ۔