پاکستان
27 نومبر ، 2012

گلگت شہر میں کل موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی

گلگت شہر میں کل موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی

گلگت…گلگت شہر میں کل موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کردی گئی اس پابندی سے صرف سیکیورٹی اہلکار مستثنیٰ ہونگے۔ڈپٹی کمشنر ارقم طارق کے مطابق کل نواحی گاوٴں نور پورہ میں کل 13 محرم الحرام کا ماتمی جلوس نکالا جائے گا ،امن وامان کے پیش نظر موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کی گئی ہے،سیکیورٹی اہلکاروں کے علاوہ صحافی سمیت کسی بھی شخص کو موٹر سائیکل چلانے کی اجازت نہیں ہوگی ، جبکہ خلاف ورزی کرنیوالو ں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

مزید خبریں :