پاکستان
Time 07 اکتوبر ، 2022

حکومت کی ذمہ داری ہے کہ کوئی دارالحکومت پر قبضہ کے لیے آئے تو اسے روکے: قمر الزمان کائرہ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ اگر کوئی دارالحکومت پر قبضہ کرنے کیلئے آئے تو اسے روکے۔

پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عمران خان نے لوگوں میں ہیجان پیدا کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے  مگر آنے والے دنوں میں یہ ہیجان عمران خان کیلئے مشکلات پیدا کرے گا۔

وزیر اعظم کے مشیر قمر الزمان کائرہ کا کہنا تھا کہ  حکومت چاہے تو آج آرمی چیف کا تقرر کرسکتی ہے۔

مزید خبریں :