پاکستان

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی داخلی صورتحال پر تبادلہ خیال

ملاقات میں ملک کی سکیورٹی اور داخلی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع — فوٹو:فائل
ملاقات میں ملک کی سکیورٹی اور داخلی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع — فوٹو:فائل

وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی سکیورٹی اور داخلی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں :