02 دسمبر ، 2012
کراچی…پاکستان انٹرنیشنل کی پر واز پی کے308کے انجن میں آتشزدگی کے بعد پر واز سے روک دیا گیا ۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پروازپی کے 308 جسے کر اچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہونا تھا کے انجن میں آگ لگ گئی ، جہاز کوفوری طور پر ٹیک آف سے پہلے روک لیا گیا اور فائر سیکشن کے اہلکاروں نے صورت حال پر قابو پایا۔