02 دسمبر ، 2012
کراچی…کراچی ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے جہاز میں آتشزدگی اورمسافروں کی حالت خراب ہونے کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے پی آئی اے کے سینئر افسر کو طلب کر لیا ہے۔واضح رہے کہ چیف جسٹس بھی اسی پر واز سے اسلام آباد جا رہے تھے۔