03 دسمبر ، 2012
کراچی … سپریم کورٹ ذرائع کے مطابق عدالت نے کراچی امن او امان کیس کا عبوری حکم موخر کردیا گیا ہے۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں جسٹس خلجی عارف حسین، جسٹس سرمد جلال عثمانی، جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس اطہر سعید پر مشتمل سپریم کورٹ کا 4 رکنی بنچ نے کراچی میں امن و امان کی مخدوش صورتحال سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔