03 دسمبر ، 2012
لاہور…لاہور، شیخوپورہ اور قصور میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 3.5تھی۔لاہور، شیخوپورہ اور قصور میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 3.5تھی۔ زلزلے کے جھٹکے صبح 9بجکر 35منٹ پر محسوس کئے گئے،زلزلے کا مرکز شیخوپورہ سے 10کلومیٹر دور تھا ۔