کھیل
Time 16 نومبر ، 2022

نیپال کی فٹبال ٹیم نے دوستانہ میچ میں پاکستان کو ایک صفر سے شکست دے دی

پاکستان فٹبال ٹیم کی قیادت حسن بشیر نے کی جبکہ محمد عمر حیات نائب کپتان تھے۔ میچ میں پاکستان کی ٹیم کوئی گول نہ کرسکی— فوٹو: اسکرین گریب
پاکستان فٹبال ٹیم کی قیادت حسن بشیر نے کی جبکہ محمد عمر حیات نائب کپتان تھے۔ میچ میں پاکستان کی ٹیم کوئی گول نہ کرسکی— فوٹو: اسکرین گریب

نیپال کی فٹبال ٹیم نے دوستانہ میچ میں پاکستان کو ایک صفر سے شکست دے دی۔

کھٹمنڈو کے دشاراتھ اسٹیڈیم میں مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہوا۔

پاکستان فٹبال ٹیم کی قیادت حسن بشیر نے کی جبکہ محمد عمر حیات نائب کپتان تھے۔ میچ میں پاکستان کی ٹیم کوئی گول نہ کرسکی۔

نیپال کی جانب سے واحد گول ’انجان بستا‘ نے کیا، میچ کا واحد گول 83 ویں منٹ میں ہوا۔

مزید خبریں :