کاروبار
Time 29 نومبر ، 2022

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ

ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 61 ہزار 600 روپےکا ہوگیا ہے— فوٹو: فائل
ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 61 ہزار 600 روپےکا ہوگیا ہے— فوٹو: فائل

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ ہوا ہے۔

ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 61 ہزار 600 روپےکا ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونےکا بھاؤ 258 روپے اضافے سے ایک لاکھ 38 ہزار 546 روپے ہوگیا ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالر کم ہوکر 1756 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں :