پاکستان
Time 08 دسمبر ، 2022

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا مسلسل پہلا نمبر

گزشتہ کئی روز سے ائیر کوالٹی انڈیکس پر دنیا کا پہلا آلودہ ترین قرار دیا جا رہا ہے۔ فوٹو فائل
 گزشتہ کئی روز سے ائیر کوالٹی انڈیکس پر دنیا کا پہلا آلودہ ترین قرار دیا جا رہا ہے۔ فوٹو فائل

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر ہے۔

آلودگی پر قابو پانے کے لیے پنجاب حکومت نے لاہور میں سرکاری، نجی اسکول اور نجی کمپنیاں 3 روز بند رکھنے کی ہدایت کی ہے، ملازمین گھروں سے کام کر سکیں گے۔

یاد رہے لاہور گزشتہ کئی روز سے ائیر کوالٹی انڈیکس پر دنیا کا پہلا آلودہ ترین قرار دیا جا رہا ہے۔

فضائی آلودگی کی وجہ سے لاہور کے اسپتالوں میں مریضوں کا رش بہت زیادہ بڑھ گیا ہے اور بچوں، بڑوں اور خواتین کو سانس کی تکلیف سمیت متعدد طبی مسائل کا سامنا ہے۔

مزید خبریں :