Time 14 دسمبر ، 2022
پاکستان

31 دسمبر کو اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، سیکرٹری الیکشن کمیشن چھٹی پر چلے گئے

سیکرٹری الیکشن کمیشن اپنی فیملی کے پاس امریکا گئے ہیں: ذرائع۔ فوٹو فائل
سیکرٹری الیکشن کمیشن اپنی فیملی کے پاس امریکا گئے ہیں: ذرائع۔ فوٹو فائل

سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید چھٹیوں پر امریکا چلے گئے۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق عمر حمید 21 دن کی چھٹی پر امریکا چلے گئے ہیں، سیکرٹری الیکشن کمیشن اپنی فیملی کے پاس امریکا گئے ہیں۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے رواں ماہ 31 دسمبر کو اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے ہیں جبکہ کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات جنوری میں ہوں گے۔

مزید خبریں :