10 دسمبر ، 2012
کراچی…سہراب گوٹھ کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے2رینجرز اہلکار جاں بحق ہو گئے۔رینجرزذرائع کے مطابق فائرنگسے 2رینجرزاہلکارجاں بحق ہو گئے، واقعے میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس کے2اہلکاربھی زخمی ہوئے۔پولیس ذرائع کے مطابقفائرنگ موٹرسائیکل سوار2ملزمان نے کی واردات کے بعد فرارہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ سہراب گوٹھ میں الآصف اسکوائرکے قریب کی گئی۔