11 دسمبر ، 2012
کراچی…افضل ندیم ڈوگر…کراچی انڈسٹریل ایریا میں سائٹ تھانے کے قریب واقع سی این جی اسٹیشن میں سلنڈر میں دھماکہ ہوا ہے، جس میں تین افراد زخمی ہوگئے ، زخموں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فائربریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ہے۔