دنیا
12 دسمبر ، 2012

ایکواڈور کے صدر نے ہوگیوشاویز کی عیادت کی

کراکس....وینزویلا کے صدر ہیوگو شاویز کا کیوبا کے اسپتال میں علاج جاری ہے۔ایکوڈور کے صدر نے کیوبا میں زیرعلاج صدرہیوگیوشاویز کی عیادت کی۔وینزویلا کے صدر دوبارہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

مزید خبریں :