کاروبار
Time 18 جنوری ، 2023

ملک میں سونا 2100 روپے مہنگا ہوگیا

2100 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 86 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔— فوٹو: فائل
2100 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 86 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔— فوٹو: فائل

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2100 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔

2100 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 86 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 1801 روپے اضافے سے ایک لاکھ 59 ہزار 894 روپے ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر اضافے سے 1915 ڈالر فی اونس ہے۔ 

مزید خبریں :