Time 19 جنوری ، 2023
پاکستان

قومی اسمبلی کا کل ہونے والا اجلاس مؤخر

20 جنوری کو ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے: اعلامیہ۔ فوٹو فائل
20 جنوری کو ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے: اعلامیہ۔ فوٹو فائل

قومی اسمبلی کا کل بروز جمعہ ہونے والا اجلاس مؤخر کر دیا گیا۔

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے 20 جنوری کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا ہے۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس کل کے بجائے اب 27 جنوری دن 11 بجے ہو گا۔

مزید خبریں :