14 دسمبر ، 2012
نیو یارک…کرسمس کے موقع پر انسانوں کو گاتے توآپ نے دیکھا ہی ہوگا لیکن اس بار بلیوں کا ایک گروپ بھی اس خوشی کے موقع پر اپنے فن کا جادو جگا رہا ہے۔نیٹ ساوٴنڈ اس سال میوزک پروڈیوسر مائیک اسپالا جنگل کیٹس کو ایک نئے انداز میں واپس لے آئے ہیں،کیونکہ یہ ہے جنگل کیٹس کے نام سے اینی میٹڈ بلیوں کا گروپ۔جو جنگل بیلز کے دھن پر میاوٴں میاوٴں کر رہا ہے۔کرسمس کے موقع پر میاوٴں کیٹس امریکی ریڈیو پر سب سے زیادہ چلنے والا گانا بن چکا ہے۔