پاکستان
18 دسمبر ، 2012

سابق ایگزیکٹوڈائرکٹرایچ ای سی کی طرف سے کی گئی تقرریاں منسوخ

اسلا م آباد…سابق ایگزیکٹوڈائرکٹرایچ ای سی کی طرف سے کی گئی تقرریاں منسوخ کر دی گئیں ،ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم کے بعدچیئرمین ایچ ای سی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

مزید خبریں :