پاکستان
22 دسمبر ، 2012

بشیر بلور کی شہادت ملک کیلئے نقصان ہے،زاہد خان

بشیر بلور کی شہادت ملک کیلئے نقصان ہے،زاہد خان

پشاور…عومی نیشنل پارٹی کے راہنما اور سینیٹر زاہد خان نے بشیر بلور کی شہادت ملک کیلئے نقصان ہے،بشیر بلور کے انتقال پر اپنے رد عمل میں کہنا تھا کہ طویل عرصے تک دہشتگردی کامقابلہ کرنیوالے بشیراحمدبلوردہشتگردی کانشانہ بن گئے،اے این پی کے کارکن شدت غم سے نڈھال ہیں۔زاہد خان نے بشیر بلور کے لئے دعائے مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر کی بھی دعا کی۔

مزید خبریں :