پاکستان
22 دسمبر ، 2012

بشیر بلور شہادت کے خواہش مندتھے ، غلام احمد بلور

بشیر بلور شہادت کے خواہش مندتھے ، غلام احمد بلور

پشاور… غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ بشیر بلور ایک بہادر آدمی تھا ،وہ شہادت کی خواہش رکھتا تھا،بشیر بلور کی شہادت پر غلام بلور کا کہنا تھا کہ بشیر بلور اکثر کہتے تھے کہ جو رات قبر میں ہے وہ باہر نہیں ہو سکتی۔جیو ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے غلام بلور نے کہا کہ بشیر بلور کہتے تھے کہ سڑک پر سسک سسک کر مرنے سے بہتر ہے کہ شہادت کا رتبہ حاصل کیا جائے۔

مزید خبریں :